اشاعتیں

جولائی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

پروفیسر شارب ردولوی کا مجاز لکھنوی پر لکچر کا لنک

 https://youtu.be/MHmz0I5COTs

ہم زندۂ جاوید کا ماتم نہیں کرتے

تصویر
 یہ غزل یہاں اس لیے پوسٹ کی ہے کہ اکثر اس کے شعروں کو غلط چھپا ہوا دیکھا ہے اور بارہا لوگوں کو غلط پڑھتے ہوئے بھی سنا ہے۔ کئی مرتبہ خط لکھ کر صحیح شعر اور غزل کی نشان دہی کی اور بر سرِ موقع تصحیح بھی کی ہے۔ اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں تاکہ لوگوں تک صحیح کلام پہنچ سکے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے، یہ غزل کان پور کے مناظرے میں اقبال سہیلؔ نے پیش کی تھی۔ اس غزل کو یہاں پوسٹ کرنے سے مراد لوگوں تک درست کلام پہنچانا ہے، نہ کہ کسی مسلک کی پاسداری کرنا۔ بندہ کسی خاص مسلک کو تسلیم نہیں کرتا اور انسانیت میں یقین رکھتا ہے، مسلک میں نہیں۔ 

دعا میں _ التجا نہیں از مبارک صدیقی

دعا میں _ التجا  نہیں تو "عرض حال" مسترد  "سرشت" میں وفا نہیں تو سو "جمال" _مسترد  ادب نہیں، تو سنگ و خشت ہیں  تمام  _ " ڈگریاں"  جو "حُسن خلق" ہی نہیں تو سب کمال _ مسترد  عبث ہیں وہ _ "ریاضتیں"  جو "یار" _ نہ منا سکیں  وہ  ڈھول,  تھاپ,  بانسری وہ ہر "دھمال" _مسترد کتاب عشق میں یہی لکھا  ہوا  تھا _" جا بجا "  " بجز " _ خیال  یار  _کے ہر   اک خیال _مسترد  کہو، سنو، ملو، _ مگر بڑی ہی" احتیا ط" سے  مٹھاس بھی تو" زہر" ہے جو  " اعتدال" _مسترد وہ شخص  آفتاب  ہے میں اک چراغ _" کج ادا"  سو اس حسین کی بزم میں میری" مجال"_  مسترد تو کیا کوئی" گلاب" ہے؟  حَسین  میرے  یار _سا ؟ وہ" لا جواب" شخص ہے سو یہ سوال _ مسترد میں معترف تو ہوں _تیرا مگر _" اے چاند " _معذرت  کہ ذکر" حُسن یار"_ میں تیری  " مثال "  _مسترد حساب _عمر  دیکھ  لو  کہ پھر _" پل صراط"  پر  یہ" نفس" کے  اگر _ مگر "...