اشاعتیں

اگست, 2020 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

بے جان اسماء کی تذکیر و تانیث

بے جان اسماء کی تذکیر و تانیث  بے جان اسماء کی تذکیر و ثانیث کے چند بنیادی اصول درج ذیل ہیں۔   1  1۔  بعض اسماء جسامت میں بڑا ہونے کی بناء پر مذکر بولے جاتے ہیں لیکن جب ان کے آخر11 میں   1 لگاکر انہیں اسم مصغر میں بدل لیا جائے تو مؤنث بن جاتے ہیں جیسے تھیلا ٹوکرا صندوقچہ تختہ پہاڑ ہتھوڑا پیالہ مذکر ہیں  اور تھیلی ٹوکری صندوقچی تختی پہاڑی ہتھوڑی پیالی   مؤنث ہیں 2...جن اسموں کے آخر میں ی ہو وہ عام طور پر مؤنث ہوتے ہیں مثالیں ٹوپی مولی چھڑی نوکری روٹی سیڑھی البتہ کچھ اسماء اس قاعدے سے مستثنی ہیں جیسے  موتی  گھی دہی  پانی  ان کے آخر میں ی ہوتے ہوئے بھی یہ مذکر بولے جاتے ہیں 3۔۔۔۔جن اسمائے مصغر کے آخر میں "یا" ہو وہ مؤنث بولے جاتے ہیں  مثالیں پڑیا  ڈبیا لٹیا  کٹیا 4۔۔۔ایسے سہ حرفی (تین حروف والے) عربی الفاظ جن کے آخر میں الف ہو مؤنث بولے جاتے ہیں  مثالیں ادا وفا جفا عطا سخا رضا حیا قضا خطا ثنا شفا دغا  دعا 5...جن الفاظ کے آخر میں ہ یا ھ بالعموم ہو وہ بھی عام طور پر مؤنث استعمال ہوتے ہیں راہ نگاہ د...

Mint (पुदीना پودینہ) is very useful for health پودینہ

 

اردو تدریس

My presentation on Urdu Tadrees in CPDUMT, MANUU https://www.youtube.com/watch?v=lr6aGnDbJos