اشاعتیں

2014 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

میں اور میرا بی۔ ایڈ۔ از پرویز احمد اعظمی

میں اور میرا بی ایڈ پرویز احمد اعظمی  میرا بی ایڈ میں آنا ٹھیک ویسے ہی ہوا جیسے کہ آدم کا دنیا میں آنا۔ بس فرق اتنا ہے کہ وہ آسمان سے زمین پر گرے تھے اور میں زمین سے گڑھے میں۔ زن مریدی سے جس طرح وہ لاچار تھے، اسی طرح میں بے بس لیکن افسوس صرف اس بات کا ہے کہ جب دنیا میں ان کی تشریف آوری ہوئی، اس وقت دنیا میں یونی ورسٹیاں اوربی۔ ایڈ۔ ڈیپارٹمنٹس نہیں تھے، جب کہ یہ دونوں چیزیں سوئے اتفاق سے میرے زمانے میں موجود ہیں۔ اب آپ چاہے جو سمجھیں مگر ناچیز بقول رشید احمد صدیقی یہ تسلیم کرتا ہے کہ ہندستان میں جوانی کھونے کے دو مقام ہیں: اول ارہر کے کھیت، دوم پارک اور اب ان میں کالج اور یونی ورسٹیوں کو بھی جوڑ لیا گیا ہے۔     بی۔ ایڈ۔ میں داخلہ لیا تو دیکھا کہ ایک سے ایک اصحاب کمال یہاں موجود ہیں، جنھیں دیکھ کر طلبہ کی ایک بڑی تعداد انگشت بہ دنداں اور متحیر ہے۔ ایسے ایسے نادر عجائبات کہ اگر اس جگہ کو وزارت سیاحت کے سپرد کر دیا جائے تو راتوں رات اس کی آمدنی میں دس گنا اضافہ ہو جائے۔  حالاں کہ بعض امور میں طلبہ میں ابھی اختلاف پایا جاتا ہے مگر آمدنی میں اضافے کو ...

کالو بھنگی از کرشن چندر Kalu Bhangi

تصویر

Adhe ghante ka khuda by Krishna Chandar آدھے گھنٹے کا خدا از کرشن چندر

تصویر
kr