جمعہ، 13 اکتوبر، 2023

مشینی ترجمہ پر میرا لکچر

 https://fb.watch/nE2zlsy61J/

اوپر دیا ہوا ویڈیو لنک فیس بک پر یو جی سی۔نیٹ؍ جے آر ایف صفحے پر ملا ہے۔ یہ لکچر چوبیس ستمبر ۲۰۱۹ کو شعبۂ اردو، سینٹرل یونی ورسٹی آف کشمیر میں دیا گیا تھا، جسے بغیر اجازت کسی نے بنایا اور یہاں پوسٹ کیا ہے۔ اسے دیکھ کر افسوس ہوا مگر سرقہ رپورٹ کرنے کا اختیار کتابِ رخ پر دستیاب ہی نہیں ہے کہ شکایت درج کی جا سکے۔  بندہ اسے ادبی بد دیانتی تسلیم کرتا ہے۔ خدارا ایسا نہ کیجیے۔ پوسٹ کرنے سے پہلے اجازت لینا مناسب نہ لگے تو اطلاع ہی دے دیجیے۔ 

۱۳،۱۰،۲۰۲۳


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مختلف تہذیبوں میں عورت کی حیثیت

 مختلف تہذیبوں میں عورت کی حیثیت  یہودیوں میں: یہودی عورت کو آدم کے جنت سے نکالے جانے کا ذمہ دار سمجھتے تھے۔ ان کے نزدیک عورت حیض کے دوران ن...