میرے پسندیدہ شعر
خلافِ شرع کبھی شیخ تھوکتا بھی نہیں
مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں
چھوڑ بھی دیجے تکلف شیخ جی
جب بھی آئیں، پی کے جایا کیجیے
شیخ کو تھوڑا نہ سمجھو یہ بہت ہوشیار ہیں
ساری دنیا چھوڑ بیٹھے حور و غلماں کے لیے
وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں
اسی لئے تو وہ رخ پہ نقاب رکھتے ہیں
hamare maikade me rat din rahmat barasti hai
اس میں آوارہ مزاجي کا کوئی دخل نہیں
دشت و صحرا میں پھراتا ہے مقدر مجھ کو
ایک ٹوٹی ہوئی کشتی کا مسافر ہوں میں
ہاں نگل جائے گا ایک روز سمندر مجھ کو
اس سے بڑھ کر میری توہین انا کیا ہوگی
اب گداگر بھی سمجھتے ہیں گداگر مجھ کو
زخم چہرے پہ، لہو آنکھوں میں، سینہ چھلنی،
زندگی اب تو اوڑھا دے کوئی چادر مجھ کو
میری آنکھوں کو وہ بینائی عطا کر مولا
ایک آنسو بھی نظر آئے سمندر مجھ کو
کوئی اس بات کو مانے کہ نہ مانے لیکن
چاند لگتا ہے تیرے ماتھے کا جھومر مجھ کو
دکھ تو یہ ہے میرا دشمن ہی نہیں ہے کوئی
یہ میرے بھائی ہیں کہتے ہیں جو بابر مجھ کو
مجھ سے آنگن کا اندھیرا بھی نہیں مٹ پایا
اور دنیا ہے کہ کہتی ہے 'منور' مجھ کو
मिला कर हाथ डाक्टर से यह करते हो मौलाना
मौलानाभले लोगों के हक़ में क्यों बुरा करते हो
दवा ख़ाने की ओपनिंग पर सह़ी है फ़ातेहा लेकिन
दवा ख़ाने में बरकत की दुआ करते हो मौलाना
میری غزل کے چند شعر
Pas se mere jab wo jane lagta hai
aanchal uska mujhko bulane lagta hai
Tanhai me mere khat ko padhte hi
jane khuda kya usko hone lagta hai
Sundar mukhde aise bhi dikh jate hain
phika tasawwur-e-shaeri lagne lagta hai
us ne kiya tha message mujh ko
مگر اندھیرے اجالے میں چوکتا بھی نہیں
چھوڑ بھی دیجے تکلف شیخ جی
جب بھی آئیں، پی کے جایا کیجیے
شیخ کو تھوڑا نہ سمجھو یہ بہت ہوشیار ہیں
ساری دنیا چھوڑ بیٹھے حور و غلماں کے لیے
مئے تمہں ایسی پلا دیں گے تم آؤ تو سہی ہوش کا نام بھلا دیں گے تم آؤ تو سہی
آج کل روز ہے میخانے میں آنا جانا تم کو ساقی سے ملا دیں گے تم آؤ تو سہی
Mai tumhen aisi pila denge tum aao to sahi!
Hosh ka naam bhula denge tum aao to sahi !!
Aajkal roz hai maikhaane mein aana jaana!
Tum ko saaqi se milaa denge tum aao to sahi!!
Hosh ka naam bhula denge tum aao to sahi !!
Aajkal roz hai maikhaane mein aana jaana!
Tum ko saaqi se milaa denge tum aao to sahi!!
وہ اپنے چہرے میں سو آفتاب رکھتے ہیں
اسی لئے تو وہ رخ پہ نقاب رکھتے ہیں
حسرت جےپوری
تری مسجد میں واعظ خاص ہیں اوقات رحمت کے
ہمارے میکدے میں رات دن رحمت برستی ہے۔
teri masjid me wa-iz khas hain auqaat rahmat kehamare maikade me rat din rahmat barasti hai
wa-iz:sermon, preacher
میں ان فقیروں سے کرتا ہوں تجارت اکثر
جو ایک پیسے میں لاکھوں کی دعا دیتے ہیں
मैं उन फ़क़ीरों से करता हूँ तिजारत अक्सर
जो एक पैसे में लाखों की दुआ देते हैं
main un faqiron se karta hun tijarat aksar
jo ek paise me lakhon ki dua dete hain
تو کبھی دیکھ تو روتے ہوئے آکر مجھ کو
روکنا پڑتا ہے آنکھوں سے سمندر مجھ کو
روکنا پڑتا ہے آنکھوں سے سمندر مجھ کو
اس میں آوارہ مزاجي کا کوئی دخل نہیں
دشت و صحرا میں پھراتا ہے مقدر مجھ کو
ایک ٹوٹی ہوئی کشتی کا مسافر ہوں میں
ہاں نگل جائے گا ایک روز سمندر مجھ کو
اس سے بڑھ کر میری توہین انا کیا ہوگی
اب گداگر بھی سمجھتے ہیں گداگر مجھ کو
زخم چہرے پہ، لہو آنکھوں میں، سینہ چھلنی،
زندگی اب تو اوڑھا دے کوئی چادر مجھ کو
میری آنکھوں کو وہ بینائی عطا کر مولا
ایک آنسو بھی نظر آئے سمندر مجھ کو
کوئی اس بات کو مانے کہ نہ مانے لیکن
چاند لگتا ہے تیرے ماتھے کا جھومر مجھ کو
دکھ تو یہ ہے میرا دشمن ہی نہیں ہے کوئی
یہ میرے بھائی ہیں کہتے ہیں جو بابر مجھ کو
مجھ سے آنگن کا اندھیرا بھی نہیں مٹ پایا
اور دنیا ہے کہ کہتی ہے 'منور' مجھ کو
شاعر: منور رانا
ملا
کر ہاتھ ڈاکٹر سے یہ کیا کرتے ہو مولانا؟
بھلے لوگوں کے حق میں کیوں برا کرتے ہو مولانا؟
دوا خانے کی اوپننگ پر صحیح ہے فاتحہ لیکن؟
دوا خانے میں برکت کی دعا کرتے ہو مولانا؟
واہ
رے قسمت میری چور کے دھوکے میں کل
اپنے
ہی سالےکو مارا رات کے بارہ بجے
سب پیکڑ کود کر بھاگے مگر پکڑا گیا
ایک مولانا بیچارا رات کے بارہ بجے
شرم ' دہشت ' ججھک '
پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں !!!
آپ ' وہ '
جی ' مگر '
یہ سب
کیا ہے؟ تم میرا نام کیوں نہیں
لیتیں!!!
بس یہی سوچ کے پہروں نہ رہا ہوش مجھے
کر دیا ہو نہ کہیں تُو نے فراموش مجھے
مجھ پہ کُھلنے نہیں دیتا وہ حقیقت میری
حجلہء ذات میں رکھتا
ہے وہ رُو پوش مجھے
کب کا رسوا میرے اعمال مجھے کر دیتے
میری قسمت کہ ملا تجھ
سا خطا پوش مجھے
ایک دو جام سے نیت مری بھر جاتی تھی
تری آنکھوں نے بنایا
ہے بلانوش مجھے
تیری آنکھوں کا یہ میخانہ سلامت ساقی
مست رکھتا ہے ترا بادہ
ء سرجوش مجھے
جہاں سے وہ ہمیں ہلکی سی اک آواز دیتے ہیں
وہاں
ہم جا پہنچتے ہیں محبت میں ہَوا ہو کر
معاذ اللہ!
یہ
عالم بُتوں کی خود نُمائی کا
کہ جیسے چھا ہی جائیں گے خُدائی پر،
خدا ہو کر
نہ چھوڑو ساتھ میرا ہجر کی شب ڈوبتے تارو!
نہ پھیرو مجھ سے یوں
آنکھیں، مرے غم آشنا ہو کر
اِنہیں
پھر کون جانچے، کون تولے گا نگاہوں میں
اگر کانٹے رہیں گلشن میں پھولوں سے
جُدا ہو کر
میری غزل کے چند شعر
Pas se mere jab wo jane lagta hai
aanchal uska mujhko bulane lagta hai
Tanhai me mere khat ko padhte hi
jane khuda kya usko hone lagta hai
Sundar mukhde aise bhi dikh jate hain
phika tasawwur-e-shaeri lagne lagta hai
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں